تہران (ارنا) بدھ کی صبح تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے طلباء کے ایک گروپ نے "محفل والشمس" کے عنوان سے قرآن کریم کی تعظیم کے لیۓ اکھٹا ہوکر قرآن خوانی کی۔ طلباء نے ڈنمارک اور سویئڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
تہران: طلباء کا قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ کا اظہار
27 جولائی، 2023، 3:35 AM
News ID:
85182126

قرآن کی تعظیم کے لیے تہران یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا اجتماع
آپ کا تبصرہ